| آغوشِ شبِ میں ایک سویرا رہتا ہے |
| چشمِ گرداب میں طوفاں ٹھہرا رہتا ہے |
| بےجا حالات کا ماتم ہی نہیں کیا کرتے |
| دُنیا میں ممکن حل بہتیرا رہتا ہے |
| آغوشِ شبِ میں ایک سویرا رہتا ہے |
| چشمِ گرداب میں طوفاں ٹھہرا رہتا ہے |
| بےجا حالات کا ماتم ہی نہیں کیا کرتے |
| دُنیا میں ممکن حل بہتیرا رہتا ہے |
معلومات