قَوْم کے تو کِسی نَہ کام کے ہو
حَدْ یِہ ہے بار بار ہو تُم لوگ
کِن کے بھیجے ہُوئے ہو کیا مَعْلُوم؟
کِن کے خِدْمَت گُذار ہو تُم لوگ؟
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2