| اک دو، نہیں ہے سارا گلشن تمہارے ساتھ |
| کچھ منتخب ہیں اہلِ گلخن تمہارے ساتھ |
| پرواز کی بلندی نے کی ہے قبض روح |
| پرواز ہو نہ اور بھی دھڑکن تمہارے ساتھ |
| شاگرد کتنے جھوٹے لے کر پَوِتر نام |
| برباد کر لئے ہیں جیون تمہارے ساتھ |
| گھر توڑ کر کسی کا کرتے ہو جشن آج |
| کل ہو نہ ہو وہ تیرا، آنگن تمہارے ساتھ |
| وعدے تمہارے جھوٹے ناکام سارے کام |
| تیار ہو نہ کوئی سجن تمہارے ساتھ |
معلومات