اے پون کون سا دیش ہے تیرا رے
یہ جمن وہ گگن سارا جگ میرا رے
بن کے سوگند چھا جاؤں میں ہر جگا
سانس بن کر میں سب میں سما جاؤں رے
آندھی بن کر میں سب کو اڑا ڈالوں رے
روپ سارے نرالے تو نے پایا رے
اعتباؔر اس کو دیکھا کہیں بھی نہیں
ہوتے پر بھی نجر جو نہیں آیا رے