بغض کی گھنٹی تیری دل میں بجی |
یہاں تو حیدر کرار علی علی ہے |
عشقِ حسین سے محفل سجی ہے |
یہاں تو حیدر کرار علی علی ہے |
نبیؐ نے جس کو کھا ہومولا |
یہاں تو حیدر کرار علی علی ہے |
تلوار لَا سَیْفَ اِلَّا ذُوالفِقَار جس کی |
یہاں تو حیدر کرار علی علی ہے |
قلبِ مومن کی جو روشنی ہے |
وہ ذکرِ حیدر کرار علی علی ہے |
خندق سے اُحد، خیبر تک گونجا |
لبوں پہ نعرۂ حیدری علی علی ہے |
کنیت جس کی "ابوتراب" ہوئی، |
وہی تو ابوالحسن آقا علی علی ہے |
جہاں جہاں بھی وفا کے چراغ جلے |
وہاں نورکا مرکز امیر المؤمنین علی ہے |
معلومات