گھاس مجھ کو اب ڈالتے کیوں نہیں ہو
پیدا کر کے اب پالتے کیوں نہیں ہو
ناجا ئز ہوں لیکن پتر ہوں تمہارا
مجھ سے اب بولتے چالتے کیوں نہیں ہو

0
41