گروپ میں اَکثریت کا سلامِ صُبح ہی ہوتا ہے وَاحد کلام |
گزارش ہے فلاحِ برادری کے لئے عملی کریں کُچھ کام |
کنونشن کے بعد ایک بھی نہیں ہو سکی اِجتماعی نِشست |
جس میں فزیکلی کاموں کی مَرتب کی جائے فہرست |

معلومات