کبھی اولے فلک سے اور کبھی کچھ آب آتا ہے
کبھی آندھی کبھی طوفاں کبھی سیلاب آتا ہے
کہیں پر زلزلے کچھ بستیاں برباد کرتے ہیں
کبھی آتش کبھی بجلی کبھی گرداب آتا ہے

0
1