کب تلک تم دل جلائے جائو گے
کب تلک آنسو بہائے جائو گے
ہو چکی اب غم کی شب تمام ہے
کب تلک روئے رلائے جائو گے

0
47