ہمارا نظامِ اِنصاف ہے اِس قدر دَاغدار
اِہل قلم نے باعزت بری کر دیا راؤ انوار
سرِعام گھوم پھر رہے ہیں واضح قاتِل
نہ جانےکتنے بے گناہ ہیں پابند سلاسِل

0
47