اندھیرے بانٹ کر اپنے اجالے چھین لیتا ہے |
غریبِ شہر کے منھ سے نوالے چھین لیتا ہے |
مرے گھر میں عداوت کی فصیلیں کھینچ دیتا ہے |
مرےلوگوں سے چاہت کے حوالے چھین لیتا ہے |

معلومات