کسی بھولے بسرے خواب کی صورت دھیمے سے
کسی شب میری آنکھوں میں اتر کے تو دیکھو
جن راہوں سے کبھی تھا تیرا آنا جانا
کبھی ان ویراں راہوں سے گزر کے تو دیکھو

0
15