جب مدینے کی یاد آتی ہے
مجھ کو ہر چیز بھول جاتی ہے
دل تڑپتا ہے ہجرِ سے میرا
یاد آقاﷺ کی جب ستاتی ہے

0