| زندگی کیسی مسرت سے پور ہو |
| دکھ، مصیبت اور غم سے بھی دور ہو |
| جنم دن میرا منانے گھر پر رہوں |
| اہلیہ بچے سبھی رشتہ دار ہو |
| جب وطن سے خوب ہو لمبا فاصلہ |
| کیک پر پیغام لکھ دیتے یار ہو |
| بیت جاتے یاد کر کے لمحے رہیں |
| جو ملی چاہت بہت تو مسرور ہو |
| ہاتھ پھیلاؤں سوالی بن کر ابھی |
| شادماں، خرم، سلامت، بے فکر ہو |
| پیش ہو ناصر مبارکبادی غزل |
| موہ لینے مثل کوئی بھی شعر ہو |
معلومات