دکھی دل ہم سے دکھایا نہیں جاتا
درد سینوں پہ سجایا نہیں جاتا
جیتے جی مر گئے جو ناصح اٹھیں کیوں
مرنے والوں کو جگایا نہیں جاتا

0
1
28
بہت اچھا