گزشتہ سے آگے۔۔۔۔۔ |
عید کیسے مَنے ، آج کیسے مَنے |
کیا ہے کاجل یہ سرمہ ہے کیا ہے حنا |
چشم سونی ہے سونے کفِ دست و پا |
روز و شب کی شفق لاڈلی سے خفا |
اشک جاری کہے لاڈلی بھی تو کیا |
غم سے بوجھل جگر، عید کیسے منے |
گزشتہ سے آگے۔۔۔۔۔ |
عید کیسے مَنے ، آج کیسے مَنے |
کیا ہے کاجل یہ سرمہ ہے کیا ہے حنا |
چشم سونی ہے سونے کفِ دست و پا |
روز و شب کی شفق لاڈلی سے خفا |
اشک جاری کہے لاڈلی بھی تو کیا |
غم سے بوجھل جگر، عید کیسے منے |
معلومات