کئی رسوائیاں ہیں زندگی میں
بڑی دشواریاں ہیں زندگی میں
بہت سے آشنا چہرے ہیں اپنے
مگر تنہائیاں ہیں زندگی میں

1
28
شکریہ بھائی