آج میری بڑی بیٹی کا ہے یومِ پیدائش
یا رب پوری کر دے اِسکی ہر نِیک فرمائش
ماہ و سال پلک جھپکنے میں ہی گئے گُزر
اللہ نے بیٹی دی جسکا کمال کا ہے صبر
وجود عورت سے رونقیں ہوتی ہیں دوبالا
ماں بہن، بیوی بیٹی ہر رشتہ ہی ہے اعلیٰ

0
40