| پوچھا ہے تو سُن لو، کمال کیا ہے؟ |
| ہوں علم و عمل جمع، احتمال کیا ہے؟ |
| مفلس کی آنکھوں میں پڑھا نہیں کیا؟ |
| کیوں اس سے کرتے ہو، سوال کیا ہے؟ |
| ہو جس قوم میں اخلاقی گراؤٹ پیدا |
| اس کو بھلا اور ، زوال کیا ہے؟ |
| روشن رہیں محلات اُمیروں کے |
| آۓ غریب کو بل ، ملال کیا ہے؟ |
| کب ہو گا افری میرا مزدور بھی خوشحال |
| وؤٹ کے بدلے بریانی کا ،تھال کیا ہے؟ |
معلومات