درد کے ساتھ دل کے زخموں نے
لمس جاناں کی آرزو کی ہے
کہ تُجھے پہلے پالوں پھر کھو دوں
میں نے کیوں ایسی آرزو کی ہے؟

18