ہزاروں چیخیں ، ہزاروں آہیں ، اِدھر اذیت ، اُدھر کراہیں |
دیے ہیں بچوں نے بھی خدایا ! وہ امتحانات بندگی کے |
جدھر بھی جاۓ یہ روحِ مضطر ہر ایک عالم میں ہائے و ہو ہے |
اِدھر قیامت ، اُدھر قیامت ، بڑے مسائل ہیں زندگی کے |

معلومات