| مل کر دیوار و در ہِلا دو |
| بوسیدہ ہوا ہے گھر گِرا دو |
| یہاں کوئی خیر نہیں باقی |
| سایہ ہے تو جن کو جلا دو |
| رکھو پھر سے اک بنیاد نئی |
| سارے در ہی اونچے بنا دو |
| افری بھلا ہو میرے گھر کا |
| چاہے جو خیر اسے دُعا دو |
| مل کر دیوار و در ہِلا دو |
| بوسیدہ ہوا ہے گھر گِرا دو |
| یہاں کوئی خیر نہیں باقی |
| سایہ ہے تو جن کو جلا دو |
| رکھو پھر سے اک بنیاد نئی |
| سارے در ہی اونچے بنا دو |
| افری بھلا ہو میرے گھر کا |
| چاہے جو خیر اسے دُعا دو |
معلومات