جو بولے سو نہال ہاشمی!!!
——
جو کل تک تُمھیں گالیاں دے رہا تھا
اُسے تُم نے کِیُوں اپنے سَر پَر بِٹھایا؟
جَجوں تک کو جو دَھمْکیاں دے رہا تھا
اُسے تُم نے کِیونکَر گورنر لگایا؟
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2