| پھر یہ محبتوں کے موسم نہیں آنے والے |
| آ بھی جائیں لیکن ہم نہیں آنے والے |
| مدت تک کھاتے رہے تیری تمنا کے زخم |
| اب ہم جھانسے میں اک دم نہیں آنے والے |
| پھر یہ محبتوں کے موسم نہیں آنے والے |
| آ بھی جائیں لیکن ہم نہیں آنے والے |
| مدت تک کھاتے رہے تیری تمنا کے زخم |
| اب ہم جھانسے میں اک دم نہیں آنے والے |
معلومات