| تیرے وعدوں کا زہر قطرے قطرے |
| پیتے ہیں شام و سحر قطرے قطرے |
| لیتے ہیں جان میری قطرے قطرے |
| ڈھاتے ہیں دل پہ قہر قطرے قطرے |
| اب کے ممکن نہیں ہے بچنا شاید |
| روحوں جسموں کا ہجر قطرے قطرے |
| ویراں ہے دل خیالوں پرغم چھایا |
| پھر بھی کٹتی ہے عمر قطرے قطرے |
| میسج کولس نہیں نہیں کوئی خط |
| کردیں گے ہم کو غیر قطرے قطرے |
معلومات