| دل کسی سے لگانا نہیں اچھا |
| ہو جاؤ گے بدنام زمانہ نہیں اچھا |
| اتر جاؤ گے دل سےگر جاؤ گے نظر سے |
| یونہی تیرا ہم سے دور جانا نہیں اچھا |
| تیرے ہیں تیرے رہیں گے ہم |
| دیکھ یوں طعنے دے کر ستانا نہیں اچھا |
| دیوانہ بنا کر چھوڑ جانا افری |
| پکڑ کے دامن چھڑانا نہیں اچھا |
| دل کسی سے لگانا نہیں اچھا |
| ہو جاؤ گے بدنام زمانہ نہیں اچھا |
| اتر جاؤ گے دل سےگر جاؤ گے نظر سے |
| یونہی تیرا ہم سے دور جانا نہیں اچھا |
| تیرے ہیں تیرے رہیں گے ہم |
| دیکھ یوں طعنے دے کر ستانا نہیں اچھا |
| دیوانہ بنا کر چھوڑ جانا افری |
| پکڑ کے دامن چھڑانا نہیں اچھا |
معلومات