27 دسمبر ،مرزا اسداللہ خاں غالب کی یومِ پیدائش کے موقعے پر چار اشعار |
---------------------------------------------------------------- |
کیوں نہیں کھلتا ہے رازُ اسکی کسی تحریر کا |
ہو چکا اب کاغذی بھی پیرہن تصویر کا |
حق بیانی پر اثر ہےترشِئی الفاظ سے |
ریزہ ریزہ ہے بدن سارا اناۓ شیر کا |
جذبئہ شوق اپنے پندارِ میاں میں ہی رہی |
دم نکلنے ہی نہ پایا خنجَرو شمشیر کا |
محملی ہیں دام تیرے ہی اے صیادِ سخن |
ہے نہیں عنقا کوئی بھی لفظ اُس تقریر کا |
معلومات