منصفو دشمنوں سے تمہیں کو بچانا ہو گا
مجھ کو دوبارہ قید کریں گے یہ خدشہ ہے
جرنیلو تم غور سے سن لو خان کو ورنہ
اب کے وہ بھی جائے گا جو کچھ بچا ہے

0
38