| دو غَیر مُلکی خَواتِین کے مُبَیَّنہ اِغْوا اور زِیادْتی کا واقِعَہ!!! |
| —— |
| وہ لوگ جو سَدا سے اِس مُلْک کے ہیں دُشمن |
| اُن سارے دُشمنوں کو ہی شاد کر گیا ہے |
| جو کَچھ بَچا ہُوا تھا عِزَّت کے باب میں وہ |
| یِہ ایک واقِعَہ ہی بَرباد کر گیا ہے |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات