اپنی حالت سے ڈر گیا شاید
ہوش آتے ہی مر گیا شاید
۔
کر رہا تھا میں جس گلی سے گریز
دل وہیں سے گزر گیا شاید

0
19