اسلام کی تعلیمات ہیں امن، محبت اور یگانگت
تشدد سے جوڑنا اہلِ مغرب کی محض ہے شرارت
تمام انسانوں میں اعلیٰ و ارفع ہیں پیارے نبی ﷺ
ایسی عظیم تعلیمات کسی نے نہ دیں کبھی
انسان، جانور، درخت سب کے حقوق بتلاتا ہے اسلام
حبشی غلام بلالؓ کو موذنِ رسولؐ بنانے والا تھا یہی نظام

0
59