ہمارے بڑوں کا ذکر خاص۔۔۔۔‎ ‎
بے شمار خوبیوں کے مالک، رعب دار و مطیع
محترم چچا جان محمد شفیع
‎ ‎ان کے اصول تھے یکساں حریف ہو یا حلیف
محترم چچا جان محمد لطیف ‎ ‎
سخت جان، محنتی اور حلیم
محترم چچا جان محمد سلیم‎
بے مثال قابلیت اور شریف
محترم چچا جان محمد حنیف‎
‎فراخ دل اور مہمانوں کے لئے کھلی رکھتے تھے اپنی دہلیز
محترم چچا جان محمد حفیظ
‎بہادری اور خوبصورتی میں بے مثل
محترم چچا جان محمد افضل
ہر ایک کے ہمہ وقت مددگار و رفیق
محترم ابو جی محمد صدیق‎
یاروں کے یار، اور بااخلاق
محترم چچا جان محمد مشتاق

0
56