| بھلا چاہا تھا ہم نے کب کہ حالِ دل عیاں ہو |
| مگر یہ آنسوؤں کی ضد تھی ہر صورت بیاں ہو |
| قسم سے مجھ کو تو یہ ایک نسبت ہی ہے کافی |
| میں کم ترِ جہاں اور تم شہنشاہِ جہاں ہو |

معلومات