جو ظلم کرتے ہیں اپنی عمر کم کرتے ہیں
مظلوم ناحق ہی واویلا و غم کرتے ہیں
ہاں بے وفائی سے تیری تھک گئے ہم تو اب
اب تم وفا کر لو بیوفائی ہم کرتے ہیں

0
31