کوئی شیشہ کوئی چہرہ یاد نہیں
وہ پہلا سا میں تیرے بعد نہیں
رفتہ رفتہ بدلی ہیں صورتیں سب
اب شہرِ یاراں بھی آباد نہیں

0
25