| پتوں کو اب شجر سے اتر جانا چاہیے |
| پھولوں کو بھی خزاں میں بکھر جانا چاہئے |
| جتنے پرند بیٹھے ہیں تاروں کی چھاؤں پر |
| ان سب کو ایسے وقت پہ گھر جانا چاہئے |
| اب تو یہ دور اپنے مطابق نہیں رہا |
| ہم جیسوں کو یہاں پہ ہی مر جانا چاہئے |
| محمد اویس قرنی |

معلومات