عوام ہر نئے حُکمران سے باندھتی ہے اَمید
بہت جلد وُہی حاکم اُڑا دیتا ہے لوگوں کی نِید
اَشرافیہ ہی ہو رہی ہے اَمیر سے اَمیر تَر
غریب و سفید پوش کا جینا ہو گیا ہے دوبھر

0
39