وہ مرزائی ہے یہ قادیانی کا یار ہے
یہ سب کہنا مولوی جی کا کاروبار ہے
جو بھی حق کہے وہی تو اس کی نگاہ میں
کافر ہے ، مرتد ہے اور غدار ہے

0
71