| معبود کے در کا جو گداگر نہیں ہوتا |
| تو بندگی کا وصف اجاگر نہیں ہوتا |
| معشوق وہی ہے جسے ہو پیار نبی سے |
| شاعر نہیں جو شہ کا ثناگر نہیں ہوتا |
| معبود کے در کا جو گداگر نہیں ہوتا |
| تو بندگی کا وصف اجاگر نہیں ہوتا |
| معشوق وہی ہے جسے ہو پیار نبی سے |
| شاعر نہیں جو شہ کا ثناگر نہیں ہوتا |
معلومات