سب ہی ادارے باہم دست و گریباں ہیں |
اب جائیں کہاں پاکستانی حیراں ہیں |
دین و مذہب بھی تو کھلونا بن چکے ہیں |
ان سے کریں کھلواڑ گروہ مو لویاں ہیں |
سب ہی ادارے باہم دست و گریباں ہیں |
اب جائیں کہاں پاکستانی حیراں ہیں |
دین و مذہب بھی تو کھلونا بن چکے ہیں |
ان سے کریں کھلواڑ گروہ مو لویاں ہیں |
معلومات