عید کیسے منے عید کیسے منے |
ہم غریبوں کے گھر عید کیسے منے |
دودھ و شکر نہیں کاجو خر ما نہیں |
آج پیسے بنا تن پہ کپڑا نہیں |
چاند کی شب حسیں صبح اس کی حسیں |
مال و دولت جسے عید اس کی حسیں |
سوچوں اب ہر پہر عید کیسے منے |
عید کیسے منے عید کیسے منے |
ہم غریبوں کے گھر عید کیسے منے |
دودھ و شکر نہیں کاجو خر ما نہیں |
آج پیسے بنا تن پہ کپڑا نہیں |
چاند کی شب حسیں صبح اس کی حسیں |
مال و دولت جسے عید اس کی حسیں |
سوچوں اب ہر پہر عید کیسے منے |
معلومات