| سیتَا گاچھ کے مکھیا جی تو چل دیے عقبیٰ |
| چل دیے حبیب الرحمن جانبِ عُقبی |
| ہاں ملے فضلیت رمضان کی سبھی ان کو |
| اے خدا عطا کر جنتْ بَرِیں وہاں ان کو |
| ہے دعا منور کی، بخششیں ملے ان کو |
| بے مثال اک مکھیا تھے جو چل دیے عقبیٰ |
| سیتَا گاچھ کے مکھیا جی تو چل دیے عقبیٰ |
| چل دیے حبیب الرحمن جانبِ عُقبیٰ |
| 15-03-2024 |
معلومات