| جج صاحب آج نہیں آۓ |
| میں ہر تاریخ پہ آتا ہوں |
| اگلی تاریخ پہ حاضر ہو |
| جس کو بھی حکم دیا جاتا |
| رونے کی بات تو یہ ہے جی |
| وہ ہی موجود نہیں ہوتا |
| جس دن موجود ہوں سب کے سب |
| اس دن تو بات نرالی ہے |
| ریڈر یہ ٹھوک کہ لکھتا ہے |
| جج صاحب آج ہیں رخصت پر |
| جج صاحب آج نہیں آۓ |
| میں ہر تاریخ پہ آتا ہوں |
| اگلی تاریخ پہ حاضر ہو |
| جس کو بھی حکم دیا جاتا |
| رونے کی بات تو یہ ہے جی |
| وہ ہی موجود نہیں ہوتا |
| جس دن موجود ہوں سب کے سب |
| اس دن تو بات نرالی ہے |
| ریڈر یہ ٹھوک کہ لکھتا ہے |
| جج صاحب آج ہیں رخصت پر |
معلومات