تاؤنی راجپوت برادرز کا یہ چھٹا کنونشن
سمندری کی زمیں پر سجے گا شاندار کنونشن
خدا بخشے بانیِ گروپ کو اجرِ بے شمار
محبت کے چراغوں سے منور ہوں دل و دیار
بزرگوں کی دعاؤں کا ہے سر پر آسماں
جوانوں کے ارادوں سے مہکتا ہے یہ جہاں
سمندری کی ہوائیں سنائیں گی داستاں
کہ بھائی چارگی ہے یہاں سب سے بڑا نشاں
باہمی عزت و وقار کی روشن مثال
راجپوتوں کی پہچان بنا یہ گروپ کمال
یہ محفل، یہ رفاقت، یہ خلوص و احترام
خدا رکھے سلامت یہ محبت کا نظام

0
2