گم ہوئے وقت کی ایسی گلیوں میں ہم
ڈھونڈنے پر بھی خود کو نہیں ملتے ہیں
جو بچھڑ جاتے ہیں وقت کی راہوں پر
پھر کہیں بھی وہ رہ رو نہیں ملتے ہیں

0
8