سنو جاناں
تمہارے بن ہمارا دل
کسی کھنڈر کی مانند ہے
نہ ہو جس میں پجاری اب
اسی مندر کی مانند ہے
سنو جاناں
مجھے اتنا تو موقع دو
کہ ساری دھڑکنیں اپنی
سمیٹوں اور کہوں تم سے
مجھے تم سے محبت ہے
مجھے تم سے محبت ہے

0
176