مجھے ڈر تھا تم کو کہیں کھو نہ دوں میں
سو خود سے اتر کر نہیں دیکھا میں نے
سنوارا ہے مجھ کو مری بے بسی نے
کبھی خود سنور کر نہیں دیکھا میں نے

0
89