| ہر بندے کو جگ میں اپنی فکر پڑی ہے |
| ایسا لگے جیسے محشر کی یہ گھڑی ہے |
| اک نادیدہ خوف نے واضح کیا ہے پھر |
| کمزور ہیں ہم سب رب کی ذات بڑی ہے |
| ہر بندے کو جگ میں اپنی فکر پڑی ہے |
| ایسا لگے جیسے محشر کی یہ گھڑی ہے |
| اک نادیدہ خوف نے واضح کیا ہے پھر |
| کمزور ہیں ہم سب رب کی ذات بڑی ہے |
معلومات