| جو کٹھن تھی رہگزر اب اور مشکل ہو گئی |
| لحظہ لحظہ دور ہم سے اور منزل ہو گئی |
| اٹھ گئی روشن ضمیری خود پرستی چھا گئی |
| کج ادائی کے سبب برہم یہ محفل ہو گئی |
| جو کٹھن تھی رہگزر اب اور مشکل ہو گئی |
| لحظہ لحظہ دور ہم سے اور منزل ہو گئی |
| اٹھ گئی روشن ضمیری خود پرستی چھا گئی |
| کج ادائی کے سبب برہم یہ محفل ہو گئی |
معلومات