اب میں تم کو نہ ستاؤں گا
نہ رلاؤں اور تڑپاؤں گا
تجھ کو مناتے مناتے
باہوں میں تری مر جاؤں گا

0
2